اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی اور ممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا نے پیر کو یہاں اسلام آباد میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ممبران قومی اسمبلی میں چوہدری عامر سلطان چیمہ، صداقت علی عباسی، محبوب شاہ، بریگیڈیئر(ر) راحت امان اللہ خان، طاہر اقبال جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں اعظم خان، شفیع اللہ، لیاقت علی خان اور ہمایوں خان شامل …
وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ، ترقیاتی کاموں اور اراکین کے حلقوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی اور ممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا نے پیر کو یہاں اسلام آباد میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ممبران قومی اسمبلی میں چوہدری عامر سلطان چیمہ، صداقت علی عباسی، محبوب شاہ، بریگیڈیئر(ر) راحت امان اللہ خان، طاہر اقبال جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں اعظم خان، شفیع اللہ، لیاقت علی خان اور ہمایوں خان شامل تھے۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق ملاقاتوں میں ترقیاتی کاموں اور اراکین کے حلقوں سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔







