وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔