وزیراعظم عمران خان سے نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے فرزند نوابزادہ جمال رئیسانی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے نوابزادہ سراج رئیسانی شہید کے فرزند نوابزادہ جمال رئیسانی نے منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ نوابزادہ سراج رئیسانی شہید ایک محب وطن پاکستانی اور ایک نڈر شخصیت تھے۔

مزید خبریں