اسلام آباد ۔ 4 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بتائی گئی۔