اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

مزید خبریں