اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

مزید خبریں