وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اتوار کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔