وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات

55

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق منگل کو یہاں وزیراعظم آفس میں وزیراعظم عمران خان سے وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔