اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیرِ قانون محمد فروغ نسیم نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر بھی ملاقات میں موجود تھے۔