وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ نے منگل کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔