اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات

مزید خبریں