وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر اور مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر اور مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔