قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 6 مارچ 2020, 10:11 صبح 299 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔