وزیراعظم عمران خان سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے اعلیٰ عہدیداران کی ملاقات

81

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اعلیٰ عہدیداران میاں عامر محمود اور شکیل مسعود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور ڈاکٹر شہباز گل بھی موجود تھے۔