وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی ملاقات

106
APP85-16 ISLAMABAD: November 16 - High Commissioner of Malaysia in Islamabad, Mr. Ikram Bin Mohammad Ibrahim calls on Prime Minister Imran Khan at PM Office. APP

اسلام آباد۔ 16 نومبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم کے 20 اور 21 نومبر کو ملائیشیا کے آئندہ سرکاری دورہ کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔