یورپی یونین ریاستیں بریگزٹ ڈیل میں تبدیلیاں نہیں کریں گی، وزیر اعظم ہالینڈ

ایمسٹرڈیم ۔ 17 نومبر (اے پی پی) ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے نے کہا ہے کہ اگر برطانوی پارلیمان مجوزہ بریگزٹ ڈیل کو مسترد کر دیتی ہے تو پھر یورپی یونین کی ریاستیں اسے تبدیل کرنے پر رضامند نہیں ہوں گی۔