اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے صوبائی وزرا مراد راس، محمد محسن لغاری اور محمد سبطین خان نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے صوبائی وزرا مراد راس، محمد محسن لغاری اور محمد سبطین خان کی ملاقات

مزید خبریں