اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مستقبل کی قیادت کو پروان چڑھانے کے حوالے سے جامع اور قابل عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرنے اور مجوزہ قانون سازی پر تبادلہ …
وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مستقبل کی قیادت کو پروان چڑھانے کے حوالے سے جامع اور قابل عمل ضابطہ اخلاق مرتب کرنے اور مجوزہ قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








