اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے وزیراعظم کو پنجاب میں یونیورسٹی روڈ میپ پر عملدرآمد کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران …
وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے وزیراعظم کو پنجاب میں یونیورسٹی روڈ میپ پر عملدرآمد کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا اور کورونا وائرس کی وبا کے دوران بھی اسی عزم کے تحت تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔







