اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ”پیپسی“ امریکہ کے سینئر نمائندہ محمود خان نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے ”پیپسی“ امریکہ کے سینئر نمائندہ محمود خان کی ملاقات

مزید خبریں