وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین اور کمال ناصر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین اور کمال ناصر نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار دررانی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ''نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ'' کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین اور کمال ناصر نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار دررانی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ”نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ” کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں