اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین، ابوذر بخاری اور راجہ ہارون نذیر نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار دررانی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ٹیکسٹائل سیکٹر کے فروغ اور برآمدات میں اضافہ کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین، ابوذر بخاری اور راجہ ہارون نذیر کی ملاقات

مزید خبریں