اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو یہاں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو ملک میں مون سون بارشوں کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات

مزید خبریں