وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

116

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز اور سینیٹر اورنگزیب بھی موجود تھے۔