وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج ، معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کی ملاقاتیں

97

اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج نے ملاقات کی ۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے بھی ملاقات کی۔