وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سیکورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply