اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم اور مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے منگل کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔