اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور متعدد ارکان پارلیمان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم سے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی میں میر خان محمد جمالی، منورہ بی بی، غلام بی بی بھروانہ اور سردار نصر اﷲ دریشک شامل تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور متعدد ارکان پارلیمان کی ملاقات

مزید خبریں