وزیراعظم عمران خان سے کے پی اسمبلی کے نومنتخب رکن غزن خان اور ڈاکٹر جی جی جمال کی ملاقات ، پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب رکن غزن خان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر جی جی جمال نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا …

اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب رکن غزن خان اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر جی جی جمال نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔