وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں صوبہ خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مزید خبریں