وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات

220

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔