وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کو لاہور میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔