راولپنڈی ۔ 6ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے یادگار شہداءپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ جمعرات کو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہداءکی مرکزی تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ یادگار شہداءپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ یادگار شہداءپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

مزید خبریں