حافظ آباد۔7نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا ، ہفتہ کو حافظ آباد کے دورے کے موقع پر ا نہوں نے حافظ آباد یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تختی کی نقاب کشائی کی اس موقع پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے ۔یہ یونیورسٹی 6ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کی جائے گی ۔
وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا دیا

مزید خبریں