لاہور ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثاءمیں چیک تقسیم کئے جنہوں نے بدھ کو یہاں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے ورثاءسے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان کے ضیاع کا کسی صورت ازالہ نہیں کیا جا سکتا، حکومت متاثرین …
وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین میں چیک تقسیم کئے

مزید خبریں
لاہور ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثاءمیں چیک تقسیم کئے جنہوں نے بدھ کو یہاں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے ورثاءسے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان کے ضیاع کا کسی صورت ازالہ نہیں کیا جا سکتا، حکومت متاثرین کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے۔








