وزیراعظم عمران خان نے شوگر کمیشن سے انکوائری کرا کے ثابت کیا کہ وہ لیڈر ہیں، انہوں نے جو کہا وہ کر دکھایا، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں رہ کر بڑے بڑے دعوے وعدے کرنا آسان کام ہے لیکن حکومت میں آ کر ا±نہی دعوﺅں وعدوں کو سچ ثابت کرنا اور ان پر عمل کرنا مشکل تر ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے کہاکہ اگر اپوزیشن کا ٰ اقتدار کا دعوی سچ ثابت ہو تو …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں رہ کر بڑے بڑے دعوے وعدے کرنا آسان کام ہے لیکن حکومت میں آ کر ا±نہی دعوﺅں وعدوں کو سچ ثابت کرنا اور ان پر عمل کرنا مشکل تر ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے کہاکہ اگر اپوزیشن کا ٰ اقتدار کا دعوی سچ ثابت ہو تو اس کا مطلب ہے بندے میں دم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے شوگر کمیشن سے انکوائری کرا کے ثابت کیا کہ وہ لیڈر ہیں، انہوں نے جو کہا وہ کر دکھایا۔