وزیراعظم عمران خان کا بنگلہ دیش کی ہم منصب حسینہ واجد کو ٹیلی فون

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو بنگلہ دیش کی ہم منصب حسینہ واجد کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حسینہ واجد کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو بنگلہ دیش کی ہم منصب حسینہ واجد کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حسینہ واجد کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔