اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ترلائی پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پناہ گاہ کی انتظامیہ سے موجودہ سہولیات اور وہاں آنے والے افراد کے بارے میں استفسار کیا۔ وزیراعظم نے پناہ گاہ میں قیام پذیر مختلف افراد سے بھی بات چیت کی اور ان سے پناہ گاہ میں میسر سہولیات …
وزیراعظم عمران خان کا ترلائی پناہ گاہ کا اچانک دورہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ترلائی پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔ بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پناہ گاہ کی انتظامیہ سے موجودہ سہولیات اور وہاں آنے والے افراد کے بارے میں استفسار کیا۔ وزیراعظم نے پناہ گاہ میں قیام پذیر مختلف افراد سے بھی بات چیت کی اور ان سے پناہ گاہ میں میسر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔








