اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجلال آباد میں بھگدڑ کے نتیجے میں افغان شہریوں کی دردناک اموات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ جلال آباد میں بھگدڑ کے نتیجے میں پاکستان کا ویزہ حاصل کرنےکےخواہاں افغان شہریوں کی دردناک اموات پر مجھے گہرا رنج پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری تمام دعائیں اور …
وزیراعظم عمران خان کا جلال آباد حادثہ پر تعزیتی ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجلال آباد میں بھگدڑ کے نتیجے میں افغان شہریوں کی دردناک اموات پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ جلال آباد میں بھگدڑ کے نتیجے میں پاکستان کا ویزہ حاصل کرنےکےخواہاں افغان شہریوں کی دردناک اموات پر مجھے گہرا رنج پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری تمام دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد شفایابی کیلئے دعاگو ہوں۔








