اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں تربیتی طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔
وزیراعظم عمران خان کا راولپنڈی میں تربیتی طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں