وزیراعظم عمران خان کا زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو پی ایم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے متاثرہ علاقے میں ریلیف کے سلسلے میں متعلقہ محکموں کو ہر قسم کی معاونت کی فوری فراہمی کی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں