وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمد قاسم سوری کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

118

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمد قاسم سوری کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور مغفرت کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔