وزیراعظم عمران خان کا مہمند ایجنسی میں بچوں کو بلاخوف و خطر ملک گیر شجرکاری مہم میں حصہ لیتے دیکھ کر اظہار مسرت ہم قبائلی علاقہ جات کی قومی دھارے میں شمولیت اور وہاں کے باشندوں کی ترقی کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مہمند ایجنسی میں بچوں کو بلاخوف و خطر ملک گیر شجرکاری …
وزیراعظم عمران خان کا مہمند ایجنسی میں بچوں کو بلاخوف و خطر ملک گیر شجرکاری مہم میں حصہ لیتے دیکھ کر اظہار مسرت

مزید خبریں
وزیراعظم عمران خان کا مہمند ایجنسی میں بچوں کو بلاخوف و خطر ملک گیر شجرکاری مہم میں حصہ لیتے دیکھ کر اظہار مسرت
ہم قبائلی علاقہ جات کی قومی دھارے میں شمولیت اور وہاں کے باشندوں کی ترقی کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مہمند ایجنسی میں بچوں کو بلاخوف و خطر ملک گیر شجرکاری مہم (پلانٹ فار پاکستان) میں حصہ لیتے دیکھ کر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت قبائلی علاقہ جات کی قومی دھارے میں شمولیت کیلئے پرعزم ہے۔ منگل کو ان کے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر جاری ٹویٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ مہمند ایجنسی میں بچوں کو بلاخوف و خطر ملک گیر شجرکاری مہم میں حصہ لیتے دیکھ کر نہایت خوشی محسوس کر رہا ہوں، ہم قبائلی علاقہ جات جو اب خیبرپختونخوا کا حصہ بن چکے ہیں، کی قومی دھارے میں شمولیت اور وہاں کے باشندوں کی ترقی کا پختہ عزم کئے ہوئے ہیں۔








