اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء کرے۔
وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں