اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے تناظر میں اوورسیز پاکستانیوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ آج پیر سے بیرون ملک پاکستانیوں سے رابطے کی بڑی مہم شروع کریں گے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج پیر سے بیرون ملک پاکستانیوں سے رابطے کی …
وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کے تناظر میں اوورسیز پاکستانیوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے تناظر میں اوورسیز پاکستانیوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ آج پیر سے بیرون ملک پاکستانیوں سے رابطے کی بڑی مہم شروع کریں گے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج پیر سے بیرون ملک پاکستانیوں سے رابطے کی بڑی مہم شروع کریں گے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم نے معاون خصوصی برائے اوورسیز ذلفی بخاری سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔








