وزیراعظم عمران خان کا ‏سیٹھ عابد حسین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

92
وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے "گرین سعودی عرب، "گرین مشرق وسطی" کے اقدامات کا خیرمقدم

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ‏سیٹھ عابد حسین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سیٹھ عابد کی رحلت پر وہ افسردہ ہیں۔ وہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے ابتدائی عطیات دہندگان میں سے ایک تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ میری دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔