اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا