اسلام آباد ۔ 28 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے

مزید خبریں