قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 25 مئی 2021, 1:00 شام 165 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔25مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔یہ بات منگل کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔