وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ایجنڈے میں شامل امور کو نمٹایا گیا

82

اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور کو نمٹایا گیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔